ٹھاٹھر[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ملاح) ندی میں وہ جگہ جہاں بہت زیادہ گہرائی کے سبب بانس یا لگی نہ لگے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ملاح) ندی میں وہ جگہ جہاں بہت زیادہ گہرائی کے سبب بانس یا لگی نہ لگے۔